school close news today in pakistan
کیا پاکستانی تعلیمی ادارے بند ہو رہے ہیں؟
جیسا کہ آپ سب جانتے ہیں کہ پاکستان میں کرونا وائرس کی پانچویں لہر تیزی سے بڑھ رہی ہے اس وجہ سے پورے پاکستان میں یہ باتیں تیزی سے پھیل رہی ہیں کہ پاکستان کے تمام کاروبار بند ہو رہے ہیں اور لاک ڈان لگانے کا فیصلہ کیا جا رہا ہے کیا یہ خبر سچ ہے یا جھوٹ اور اسی قصاءد پاکستان کے تمام تعلیمی اداروں کو بھی بند کرنے کا فیصلہ کیا جا رہا ہے آج ہم اسی بات پر بحث کریں گے کہ پاکستان کے تعلیمی ادارے کب بند ہو رہے ہیں اور کتنے دیر کے لئے بند ہو رہے گے جیسا کہ آپ سب جانتے ہیں کہ پاکستان میں اب کرونا وائرس پھیلاؤ دن بدن بڑھ رہا ہے اس وجہ سے پورے پاکستان میں ایک خوف کا عالم ہے
Coronavirus In Pakistan
سب سے پہلے ہم کرونا وائرس پر بحث کرتے ہیں کہ اس کی کیا صورت حال ہے اور جب تک آپ کو اس بات کا علم نہیں ہوگا کہ پاکستان میں کرونا وائرس کی کیا صورتحال ہے تب تک آپ کے لئے یہ جاننا بالکل مشکل ہے کہ پاکستان کے تعلیمی ادارے کب بند ہو رہے ہیں تو جہاں تک پاکستان میں کرونا وائرس کی بات ہے تو اس کا پھلاؤ دن بدن بڑھ رہا ہے جس کی وجہ سے پورے پاکستان میں ایک خوف کا عالم چھایا ہوا ہے پاکستان کے مختلف شہروں میں اس کے شراب مختلف ہیں میں آپ کو اس کے مکمل تصدیق بتاؤں گا اس کے بعد آپ کو یہ جان آسان ہو جائے گا کہ پاکستان کے تعلیمی ادارے کب بند ہونے جا رہے ہیں اگر ہونے جا رہے ہیں تو کتنے دن کے لیے یا پھر کتنے مہینوں کے لیے۔ پاکستان کے مختلف شہروں میں جیسا کہ راولپنڈی، لاہور، کراچی، خانیوال، ملتان ان تمام شہروں میں کرونا وائرس کی مختلف شرح ہے کہیں پر کرونا وائرس تیزی سے پھیل رہا ہے اور کہیں پر اس کا پھیلاؤ کم ہے
school close news today in punjab
آپ ہر دن شل میڈیا پر پاکستان کے تعلیمی ادارے بند ہونے کی خبریں سن رہے ہیں اور ان میں کتنا سچ ہے کتنا جھوٹ ہے اسی بات پر آج ہم بحث کریں گے آپ جب بھی سوشل میڈیا پر پاکستان کی خبر سنتے ہیں تو اس میں یہ بتایا جا رہا ہے کہ کل سے یا پھر اگلے ہفتے سے پاکستان کے تمام تعلیمی ادارے بند کیے جارہے ہیں تو وہ ساری باتیں بالکل جھوٹی ہیں آپ ان پر بالکل بھی یقین نہ کریں تو آج مکمل ڈیٹیل آپ کو ہم بتائیں گے
school closed news
اب ہم تعلیمی ادارے کے بند ہونے کی بات کر لیتے ہیں یہاں تک کہ تعلیمی اداروں کے بند ہونے کا سوال ہے اس سے پہلے ہمیں یہ جاننے کی ضرورت ہے کہ پاکستان میں کرونا وائرس کے کیا صورتحال ہے اس وقت پاکستان میں کرونا وائرس کی یہ صورت حال ہے کہ پورے پاکستان میں اس کے پھیلاؤ کی صورت حال یہ ہے کہ پاکستان کے صوبہ سندھ میں سب سے زیادہ کرونا وائرس پھیل رہی ہے جس کی شرح 40 فیصد سے زیادہ ہے راولپنڈی، اسلام آباد، لاہور اور دیگر علاقوں اس کی شرح 20 سے 30 فیصد ہے اور پاکستان کے صوبہ بلوچستان میں کرونا وائرس سے اس سے کم ہے اور خیبرپختونخوا میں بھی اس کے پھیلاؤ بہت زیادہ ہیں
school closed news today in pakistan
پاکستان میں تعلیمی اداروں کی تازہ ترین خبریں یہ ہے کہ ابھی تک کوئی بھی پاکستان کا تعلیمی ادارا بند نہیں کیا جائے گا البتہ پاکستان کے وہ تعلیمی ادارے بند کیے جائیں گے جس میں کرونا وائرس کے مریض سامنے آئیں گے حکومت پاکستان کا یہ کہنا ہے کہ پورے پاکستان میں اگر کسی بھی اسکول یا کالج میں کوئی بھی کرونا وائرس کم ریز سامنے آئے تو اسکول کالج کو بند کر دیا جائے وہ بھی پورے ایک ہفتے کے لیے اگر پورے سکول یا کالج میں ایک مریض ہوں تو وہ جس کلاس میں مریض ہوگا وہی کلاس بند کی جائے گی اور اگر ایک سکول یا کالج میں ایک سے زیادہ مریض سامنے آئے تو اس کو ایک ہفتے کے لیے بند کر دیا جائے
coronavirus in pakistan
ہم بات کرلیتے ہیں کہ پاکستان میں سکول بند ہونے جا رہے ہیں یا نہیں تو اس کا جواب ہے کہ پاکستان میں ابھی تک کوئی بھی تعلیمی ادارے بند کرنے کا فیصلہ نہیں کیا جا رہا اگر آپ سوشل میڈیا پر یہ خبریں دیکھ رہے ہیں کہ پاکستان کے تعلیمی ادارے بند ہو رہے ہیں وہ سب جھوٹ ہے ان پر بالکل بھی آپ یقین نہ کریں
school closed news today
اگر آپ پلیز پاکستان کے خبروں سے والے سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارے اس بلاگ کو اوپر جو آپ کو نوٹیفیکیشن نظر آرہا ہے اس الاؤ پر کلک کر دیں تاکہ جب بھی ہم بوسٹ کرے تو وہ آپ کو مل سکے
